the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،9جون(ایجنسی)مولانا آزاد نیشنل اُردوکے شعبہ ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم کی طرف سے کیرئیر کونسلنگ پروگرام منعقدکیا جارہا ہے۔یہ پروگرام نامپلی میں واقع



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں11جون کو صبح 11 بجے سے شروع ہوگا۔دوسالہ ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم کے پروگرام میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر کھلے ہیں۔درخواست فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.mannu.ac.inپر دستیا ب ہیں۔درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ دوجون ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.